سورة الاعراف - آیت 21
وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اس نے دونوں سے قسم کھا کر کہا کہ بے شک میں تم دونوں کے لیے یقیناً خیر خواہوں سے ہوں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 لہذا میرکہناما نو تم بڑے فائدے میں رہو گے۔ !