سورة الاعراف - آیت 16

قَالَ فَبِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيمَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس نے کہا پھر اس وجہ سے کہ تو نے مجھے گمراہ کیا، میں ضرور ہی ان کے لیے تیرے سیدھے راستے پر بیٹھوں گا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 یعنی میں توگمراہوں ہی ان کی بھی راہ ماروں گا۔ (مو ضح)