سورة الاعراف - آیت 14

قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس نے کہا مجھے اس دن تک مہلت دے جب یہ اٹھائے جائیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یعنی صور میں دوسرے نفخہ تک ،