سورة الانعام - آیت 134

إِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَآتٍ ۖ وَمَا أَنتُم بِمُعْجِزِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے، ضرور آنے والی ہے اور تم کسی صورت عاجز کرنے والے نہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یا اس سے بچ کر کہیں بھاگ نہیں سکتے۔