سورة الانعام - آیت 39
وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا صُمٌّ وَبُكْمٌ فِي الظُّلُمَاتِ ۗ مَن يَشَإِ اللَّهُ يُضْلِلْهُ وَمَن يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں، اندھیروں میں پڑے ہوئے ہیں، جسے اللہ چاہے گمراہ کردیتا ہے اور جسے چاہتا ہے اسے سیدھے راستے پر لگا دیتا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 10 یعنی کفر اور خوہشات کے اندھیروں میں۔ ف 11 لیکن وہ مراہ اسی کو کرتا ہے جو اپنی صلا حیتوں کو برکار نہیں لاتا۔ (دیکھئے اعفراف۔ آیت 176) ج