سورة الانعام - آیت 24
انظُرْ كَيْفَ كَذَبُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ ۚ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دیکھ انھوں نے کیسے اپنے آپ پر جھوٹ بولا اور ان سے گم ہوگیا جو وہ جھوٹ بنایا کرتے تھے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 4 یعنی وہاں ان کا شرک ان کے کچھ کام نہ آئے گا،