سورة الماعون - آیت 5
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی کبھی نماز پڑھتے ہیں اور کبھی نہیں پڑھتے۔ پڑھتے بھی ہیں تو نہایت بد دلی سے جلدی جلدی۔