سورة العاديات - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 بعض مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ مکی اور بعض کے نزدیک مدنی ہے۔ (فتح القدیر)