سورة الشرح - آیت 8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3ۃ یعنی اسی سے اپنی حاجت مانگئے اور ہر معاملہ میں اسی پر بھروسا کیجیے۔