سورة الضحى - آیت 11
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور لیکن اپنے رب کی نعمت، پس (اسے) بیان کر۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی اس كا بطور شكریه تذكره كرو۔