سورة الليل - آیت 12
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بلاشبہ ہمارے ہی ذمے یقیناً راستہ بتانا ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 9 اسی وعدہ کا ایفا اللہ تعالیٰ نے انسانی فطرت میں خیر کی طرف میلان رزکھ کر اور پھر کتابیں اور انبیاء پر بھیج کر کیا۔