سورة الليل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 جمہور مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ مکی ہے۔ بعض اسے مدنی کہتے ہیں۔ (شوکانی)