سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور دن کی جب وہ اس ( سورج) کو ظاہر کر دے!

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 یعنی جب سورج اس میں پوری تابناکی کے ساتھ چمکے۔ ف 13 یعنی جب خوب تاریکی پھیل جائے اور سورج کی کوئی روشنی باقی نہ رہے۔