سورة الغاشية - آیت 26
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر بے شک ہمارے ہی ذمے ان کا حساب ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 اس آیت کے خاتمہ پر اللھم حاسبنا حساباً یسراً کہنا مستحب ہے یعنی اے اللہ ہم سے آسان حساب لے۔