سورة الأعلى - آیت 18

إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک یہ بات یقیناً پہلے صحیفوں میں ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3 یعنی دنیا کا فانی اور آخرت کا بہتر و پائیدار ہونا۔