سورة البروج - آیت 13
إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور (وہی) دوبارہ پیدا کرے گا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 معلوم ہوا کہ سارا اختیار اسی کا ہے لہٰذا اس کے عذاب سے ڈرنا چاہئے یا یہ کہ وہی مجرموں کو دنیا میں سزا دیتا ہے اور وہی آخرت میں سزا دیگا ابن جریر نے اسی مفہوم کو اختیار کیا ہے۔ (شوکانی) شاہ صاحب لکھتے ہیں :’ د یعنی دنیا کا عذاب اور (پھر) آخرت کا