سورة الانشقاق - آیت 17

وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور رات کی اور اس چیز کی جسے وہ جمع کرتی ہے!

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” جن چیزوں کو راستہ سمیٹتی ہے“ اور وہ اس لحاظ سے کہ دن میں تمام جاندار و بے جان چیزیں بکھری ہوتی ہیں رات کو اپنے ٹھکانے پر آجاتی ہیں