سورة الانشقاق - آیت 5
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13” جب یہ باتیں ہوجائیں تو سمجھ لو کہ قیامت آگئی۔“ ” اذا“ کا یہ جواب محذوف ہے۔