سورة المطففين - آیت 1
وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بڑی ہلاکت ہے ماپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 15۔پهلے بیان ہوچکا ہے ’’ وَيْلٌ ‘‘ دوزخ کی ایک وادی کا نام بھی ہے۔