سورة التكوير - آیت 7
وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جب جانیں ملائی جائیں گی۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 یا یہ مطلب ہے کہ جنت میں نیکیوں کو نیکوں کے ساتھ اور دوزخ میں بدوں کو بدوں کے ساتھ جوڑدیا جائے۔ وغیرذلک۔