سورة عبس - آیت 19

مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ایک قطرے سے، اس نے اسے پیدا کیا، پس اس کا اندازہ مقرر کیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یہاں قَدَّرَ، بمعنی ” اَصْلَحَ“ ہے یعنی اس کے ہاتھ پائوں، کان ناک اور دوسرے اعضاء درست ہے۔