سورة النازعات - آیت 44
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تیرے رب ہی کی طرف اس (کے علم) کی انتہا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی وہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا۔ شاہ صاحب (رح) فرماتے ہیں : یعنی پوچھتے پوچھتے اسی تک پہنچتا ہے بیچ میں سب بے خبر ہیں۔ (موضح)