سورة النازعات - آیت 22
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر واپس پلٹا، دوڑ بھاگ کرتا تھا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 13 یعنی مجھ سے اوپر کون خڈا ہے جس کے متعلق موسیٰ ( علیہ السلام) دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اس کا بھیجا ہوا ہے؟