سورة النازعات - آیت 18

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس کہہ کیا تجھے اس بات کی کوئی رغبت ہے کہ تو پاک ہوجائے؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی کفروشرک کی گندگی سے پاک ہوجائے۔