سورة النازعات - آیت 7

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس کے بعد ساتھ ہی پیچھے آنے والا ( زلزلہ) آئے گا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣۔ یعنی دوسری مرتبہ صور پھونکنا یعنی لگاتار بھونچال چلا جاوے۔