سورة النبأ - آیت  25
							
						
					إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						مگر گرم پانی اور بہتی پیپ۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 17 دوزخ کا ایک طبقہ زَمْهَرِيربھی ہے جہاں بے انتہا سردی ہے اسے مزے کی ٹھنڈک نہیں کہہ سکتے۔ (وحیدی)