سورة النبأ - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اس سورۃ کا دوسرا نام ” عم“ اور ” المعصرات“ بھی ہے اور یہ بالاتفاق مکی ہے۔ (شوکانی)