سورة المرسلات - آیت 5
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر جو ( دلوں میں) یاد ( الٰہی) ڈالنے والی ہیں!
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8 اکثر مفسرین نے اس آیت کا یہی مطلب بیان کیا ہے۔ بعض نے مراد انبیاء ( علیہ السلام) لئے ہیں جو بندوں تک اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاتے ہیں۔ (ایضاً)۔