سورة المرسلات - آیت 4

فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر جو (انھیں) پھاڑ کر جدا جدا کردینے والی ہیں!

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 7 بعض نے ان سے مراد فرشتے لئے ہیں یا قرآنی آیات یا انبیائ ( علیہ السلام) جو ہق کو باطل سے جدا کرتے ہیں۔ (ایضا)ً۔