سورة المرسلات - آیت 3

وَالنَّاشِرَاتِ نَشْرًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور جو (بادلوں کو اٹھاکر) پھیلا دینے والی ہیں! خوب پھیلانا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 بعض نے ان سے مراد فرشتے لئے ہیں جو بادلوں کو یا اپنے پروں کو خوب پھیلا دیتے ہیں۔ (ایضاً)۔