سورة الإنسان - آیت 23
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنزِيلًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یقیناً ہم نے ہی تجھ پر یہ قرآن اتارا، تھوڑا تھوڑا کرکے اتارنا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 مطلب یہ ہے کہ اسے آپ (ﷺ)نے خود تصنیف نہیں کرلیا ہے جیسا کہ یہ مشرکین خیال کرتے ہیں۔