سورة القيامة - آیت 10

يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور انسان اس دن کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔