سورة القيامة - آیت 1
لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَامَةِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
نہیں، میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں!
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 11 مفسرینتقریباً اس پر متفق ہیں کہ یہاں لا زائدہ ہے اور کلام بلیغ میں ” لا“‘ کا زائدہ آنا شائع و ذائع ہے۔ دیکھیے سورۃ اعراف 12 و سورۃ الحدید : 29) شوکانی