سورة المدثر - آیت 41
عَنِ الْمُجْرِمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مجرموں سے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 12 یہ ترجمہ اس صورت میں ہے جب عن ٗالحرمین میں عن کو زائدماناجائے اور اسے زائد منایا جائیتو ترجمہ لف ہوگا وہ آپس میں ایک دوسرے سے مجرموں کے بارے میں دریافت کریں گے (یہ کہتے ہوئے کہ )……“