سورة المدثر - آیت 30
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس پر انیس (مقرر) ہیں۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
“ ف 5 حضرت براء سے روایت ہے کہ کچھ یہودیوں نے آنحضرت کے ایک صحابی سے پوچھا کہ دوزخ کے داروغہ کہتے ہیں؟ اسنے جواب دیا ” اللہ جانے اور اس کا رسول کس وقت آنحضرت کو بتانے کے لئے حضرت جبرئیل یہ آیت لے کر نازل ہوئے۔ (شوکانی)