سورة المزمل - آیت 3
نِّصْفَهُ أَوِ انقُصْ مِنْهُ قَلِيلًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
آدھی رات ( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔