سورة الحاقة - آیت 46
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر یقیناً ہم اس کی جان کی رگ کاٹ دیتے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 11 یعنی گردن کی وہ رگ جو دل سے ملتی ہے اور اس کے کٹنے سے آدمی فوراً مر جاتا ہے۔