سورة الحاقة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

“ ف 9 یہ سورۃ بالا تفاق مکی ہے۔ حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ آنحضرت فجر کی نماز میں سورۃ حاقہ اور اس جیسی دوسری سورتیں پڑھا کرتے تھے۔ (شوکانی)