سورة القلم - آیت 18

وَلَا يَسْتَثْنُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور وہ کوئی استثنا نہیں کر رہے تھے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11 تاکہ فقیر و محتاج اپنا حق مانگنے کے لئے جمع نہ ہو سکیں۔ دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ” غریبوں کے لئے“ کچھ نہ چھوڑیں گے۔