سورة القلم - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کا ابتدائی حصہ مکہ معظمہ میں اور آخری حصہ مدینہ منورہ میں نازل ہوا حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ سب سے پہلے سورۃ اقراء اتری پھر نٓ پھر مزمل اور پھر مدثر۔ ایسا هی قول حضرت عائشہ سے بھی منقول ہے۔ (شوکانی)