سورة الواقعة - آیت 77

إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہ بلاشبہ یہ یقیناً ایک باعزت پڑھی جانے والی چیز ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔