سورة الواقعة - آیت 60
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ الْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ہم نے ہی تمھارے درمیان موت کا وقت مقرر کیا ہے اور ہم ہرگز عاجز نہیں ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10 ” چنانچہ تم میں سے کوئی بچپن میں مرتاہے، کوئی جوانی میں اور کوئی بڑھاپے میں۔