سورة الرحمن - آیت 66
فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ان دونوں میں جوش مارتے ہوئے دو چشمے ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 یعنی ان میں ہر آن فوارے کی طرف پانی ابل رہا ہے اور وہ کبھی خشک نہیں ہوتے