سورة الرحمن - آیت 58
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
گویا وہ ( عورتیں) یاقوت اور مرجان ہیں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 8 یعنی ان کے رنگ یا قوت کی طرح چمکدار اور موتی کی طرح سفید ہوں گے۔