سورة الرحمن - آیت 54
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ایسے بستروں پر تکیہ لگائے ہوئے، جن کے استر موٹے ریشم کے ہیں اور دونوں باغوں کا پھل قریب ہے۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 یعنی جب انکے استراس شان کے ہوں گے تو ابروں کا کیا کہنا۔ ف 6 یعنی قریب ہوں گے تاکہ توڑنے میں وقت نہ ہو۔