سورة النجم - آیت 13

وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

حالانکہ بلاشبہ یقیناً اس نے اسے ایک اور بار اترتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 6 یہ معراج کا واقعہ ہے کہ آنحضرت نے جبرئیل کو دوسری مرتبہ ان کی اصلی شکل میں دیکھا۔ (ابن کثیر)