سورة الطور - آیت 25
وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ان کے بعض بعض پر متوجہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 یعنی آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں گے کہ جنت کی زندگی کیونکر گزر رہی ہے؟