سورة الذاريات - آیت 36
فَمَا وَجَدْنَا فِيهَا غَيْرَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو ہم نے اس میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا کوئی نہ پایا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 یعنی حضرت لوط(علیہ اسلام) کا۔