سورة الذاريات - آیت 35
فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
سو ہم نے اس (بستی) میں ایمان والوں سے جو بھی تھا نکال لیا۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اشراد ہے۔ اس کی تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ ہود : 77 تا 83 سورۃ حجر : 61 تا 74 سورۃ عنکبوت : 33 تا 34