سورة ق - آیت 41

وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور کان لگا کر سن جس دن پکارنے والا ایک قریب جگہ سے پکارے گا۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 ” قریب کی جگہ سے مردا ایسی جگہ ہے جہاں پر مرنے والے کو قریب سے آواز پہنچ سکے۔ قتادہ کہتی ہیں کہ ہم آپس میں کہا کرتیت ھے کہ اس سے مراد بیت المقدس کا صخرہ ہے۔ (شوکانی)